کیمبرج
برطانیہ کے اہم ترین مقامات میں سے ایک کیمبرج ہے
آثار قدیمہ کے ماہرین کے مطابق چوتھی صدی عیسوی میں یہاں ایک شہر آباد کیا گیا تھا ۔ دسویں صدی میں یہاں شاہی ٹکسال قائم کیا گیا تھا ۔ تقریبا سو سال کے بعد ولیم فاتح نے یہاں ایک قلعہ بنوایا جس کے آثار اب صرف ایک ٹیلے کی شکل میں باقی ہیں اگر چے کہ کیمبرج شہر کی شہرت کمبرج یونیورسٹی کی وجہ سے قائم ہے مگراس شہر کی تاریخی اہمیت بھی کسی دوسری قدیم شہر سے کم نہیں ہے
یہ برطانیہ کی ایک قدیم یونیورسٹی ہے جو۔ دریاۓ کیم کے کنارے واقع ہے۔ جس کی مناسبت سے اس مقام کو کیم برج یعنی دریاۓ کیم کے پل کے نام سے موسوم کیا گیا۔ یہ یونیورسٹی دنیا بھر میں مشہور ہے۔ کیمبرج یونیورسٹی کے قیام کی داستان بہت ہی دلچسپ ہے ہوا یہ کہ اوکسفورڈ یونیورسٹی میں شہریوں اور طالب علموں کے درمیاں کوئی تنازعہ ہوا اس تنازعہ کے نتیجے میں شہریوں نے کچھ طالب علموں کو پھانسی چڑھا دیا اس پر بہت سے طالب عالم آکسفورڈ سے بھاگ کر کیم برج آگئے چند سالوں میں یہاں طالب علموں کی تعداد میں اس قدر اضافہ ہو گیا کہ کیم برج میں ایک یونیورسٹی قائم کر دی گئی اور1226میں ایک چانسلربھی مقرر کر دیا گیا اس وقت بادشاہ کا حکم تھا شہر کے لوگ طالب علموں سے مکانوں کے زیادہ کرائے وصول نہیں کریں گے شہر کیمبرج کے میئیر کوعہدہ سنبھالتے وقت یہ عہد کرنا پڑتا تھا کہ طلبہ کو جو خصوصی رعایتں حاصل ہیں انہیں برقرا رکھا جائے گا
کیم برج میں قائم ہنے والا پہلا کال پیٹر ہاوس تھا جو ایلے کے بشپ نے 1284میں قائم کیا اس کا سب سے پہلا کالج پیٹر ہاوسپیٹر ہاؤس کالج کے نام سے کھولا گیا۔
اس کالج کے قیام کے بعد چودھویں صدی کے پہلے پچاس سال کے عرصے میں ایک کے بعد دوسرے کئی کالج قائم ہوئے
کیم برج میں قائم ہنے والا پہلا کال پیٹر ہاوس تھا جو ایلے کے بشپ نے 1284میں قائم کیا اس کا سب سے پہلا کالج پیٹر ہاوسپیٹر ہاؤس کالج کے نام سے کھولا گیا۔
اس کالج کے قیام کے بعد چودھویں صدی کے پہلے پچاس سال کے عرصے میں ایک کے بعد دوسرے کئی کالج قائم ہوئے
دوسرے کالج مع ان کے سال افتتاح مندرجہ ذیل ہیں
- یٹر ہاؤس 1284ء
- کلیئر 1326ء
- پیمبروک 1347ء
- گنول اور کائس 1348ء
- ٹرنٹی ہال 1350ء
- جامعہ کیمبرج کا ایک کالج جو 1350ء میں کھولا ہوا۔
- کانپس کرسٹی 1352ءکنگز 1441ءکوئنز 1448ء
- سینٹ کیتھرین 1473ءجیسز 1496ءکرسٹس 1505ءسینٹ جانز 1511ء
- مگدالین 1542ء
- ٹرنٹی 1546ء
- امانیویل 1584ء
- سڈنی سسکس 1596ء
- ڈاوننگ 1800ء
- گرٹن 1869ء
- نیونہم 1871ء
- سیلون 1882ء
- ہیوز ہال 1885ء
- سینٹ ایڈمنڈز ہاؤس 1896ء
- نیو ہال 1954ء
- چرچل 1960ء
- وولفسن 1965ء
- لوسی کیونڈش 1966ء
- کلیئر ہال1966ء
- فٹز ولیم 1966ء
- ہومرٹن 1976ء
- رابنسن 1977ء
م1440 میں انگلستان کے بادشاہ ہنری ششم نے جو علم دوست انسان تھا کیمبرج شہر کا ایک بڑا حصہ یونیورسٹی کے لیئے وقف کردیا۔ اور کنگس کالج کے قیام کے بعد تو یونیورسٹی کا روپ ہی بدل گیا کنگس کالج کا شمار انگلستان کے انتہائی خوبصورت گرجہ گھروں میں کیا جاتا ہے
اس کے علاوہ بادشاہ ہنری فتم نے ہدایت کی کہ کیمبرج کو ایک اعلا درجہ کی درس گاہ کے طور پر ترقی دی جائےاس نے 1542میں مائیکل ہاوس اور کنگس ہال کو ملا کر ٹرنٹی کالج کی بنیاد ڈالی اس کی یہ خواہش تھی کہ یہ کالج یورپ کی سب سے بڑی اور بہترین درس گاہ ہو آگے چل کر اس کالج سے دنیا کی نامور شخصیات پیدا ہوئیں سر آئیزک نیوٹن،لارڈ روتھر فورڈ،یٹنی سن،،جج جیفیرز،برٹرینڈرسل، اور پرنس چارلس ان اہم شخصیات میں شامل ہیں