LONDON



دو ہزار سالہ قدیم شہر لندن جہاں یورپ کا اہم ترین شہر ہے وہیںیہ بین الاقوامی شہر بھی ہے ایک کروڑسے زائد آبادی والے شہر میں دنیا کے ہر خطے اور ہر رنگ و نسل کے اور ہر طرح کی زبان بولنے والے آباد ہیں لندن شہر اگر چے کہ حضرت عیسیٰ کی پیدائیش سے 55 برس قبل رومن بادشاہ جولیس سیزر کی افواج نے آباد کیا تھا اس وقت اس کااولین نام لندنیم( LONDINIUM) رکھا گیا جس کو لندن کا اصل نام بھی قرار دیا جاتا ہے بعد میں یہ لند ن ہوا ۔یہ دارلخلافہ1066 ء میں شاہ ولیم کے دور میں بنا جس کے بعد سے اس کی شان و شوکت میں اضافہ ہوتا رہا جنگوں، بیماریوں، انسانی غلطیوں اور قدر تی آ فات کی وجہ سے لندن خاصہ متاثر ہوا ۔1665ء میں طاعون کی وجہ سے لاکھوں شہری موت کے گھاٹ اتر گئے 1666ء میں پانچ روز مسلسل لگنے والی آگ کے نتیجے میں لندن میں 13000 ہزار کے قریب گھر جلے مگر اس کے باوجود انگریز قوم نے لندن کو دوبارہ آباد کیا کہ اب لندن شہراقوامِ عالم کا مرکزبن گیا پانچ بین القوامی ائیر پورٹوں لیوٹن ائیرپورٹ(Luton Airport)اسٹین سٹیڈ ائیر پورٹ(Stanstead Airport) ہیترو ائیر پورٹ(Heathrow Air port) لندن سٹی ائیر پورٹ(London City Airport )گیٹ وک ائیر پورٹ( Gatwick Airport) کے زریعے لندن شہر دنیا کے تمام حصوں سے اس طرح سے جڑا ہوا ہے کہ ہر لمحے دنیا کے کسی بھی حصے سے کوئی جہازمسافروں کو لے کر آتا ہے یہ پانچوں ائیر پورٹ ٹیکسی ،ریل اور ٹیوب (Tube) (زیر زمین ریلوے )کے زریعے اس طرح جڑے ہوئے ہیں کہ مسافروں کو کسی بھی ائیر پورٹ پر اترنے کے بعد لندن کے یا برطانیہ کے کسی بھی علاقے میں جانے کے لئے کسی طرح کی دشواری کا سامنا کرنا نہیں پڑتا ہے جزیرہ برطانیہ کا سب سے بڑا شہر ہر اعتبار سے دنیا سے جڑا ہوا ہے جہاں ایک جانب دنیا بھر کے بحری جہاز ہر وقت برطانیہ کی بندرگاہوں پر کھڑے نظر آئیں گے وہیں لندن شہر کے ریلوے اسٹیشنوں پر بھی دنیا بھر کے مسافر دکھائی دیں گے جو یا تو سمندر کے نیچے واقع ریل کے زریعے فرانس سے برطانیہ اپنی تعطیلات گذارنے کے لئے برطانیہ آرہے ہوں گے لندن شہر اپنی خوبصورتی کی وجہ سے سیاحوں اوریہاں پر آنے والوں کا دل موہ لیتا ہے ہرے بھرے باغات اور خوبصورت عمارتوں سے بھرپور لندن شہر ہر اعتبار سے وسیع ہے یہاں کے رہنے والے اگر چھے کہ بہت سی خرابیوں کا شکار ہیں مگر اس کے باوجود لندن شہر کے عوام کا دل لندن شہر کی مانند وسیع ہے یہ ہی وجہ ہے کہ دنیا کے ہر خطے میں پیدا ہونے والے پناہ لینے کے لئے اسی شہر کا رخ کرتے ہیں جنہیں لندن شہر اپنی آغوش میں سمو لیتا ہے


کتاب  شریف خاندان نے پاکستان کیسے لوٹا:
 اب آپ کے اپنے شہر میں مندرجہ زیل  بک اسٹورز پر دستیاب ہیں 
کراچی ویلکم بک اردو بازار  ایم اے جناح روڈ
لاہور۔۔۔۔۔ مکتبہ تعمیر انسانیت ۔ اردو بازار 
لاہور۔۔۔۔۔ بک ہوم  اردو بازار
لاہور۔۔۔۔۔حق پبلیکیشن مزنگ روڈ
براہ راست حاصل کرنے کے لیئے  رابطہ قائم کریں
092-03452104458
092-03062296626

مندرجہ زیل معلوماتی ویب سائٹس ملاحظہ کیجیے

نواز شریف اور ان کے خاندان کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ کیجیے

NAWAZ SHARIF RAIWIND
Address:  sharifpalace.blogspot.com
 پاکستان کے بارے میں ہر طرح کی معلومات کے لیے دیکھیے
 Address:.pakistan-research.blogspot.comپاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
ISI Pakistan Inter-Services Address
isi-pakistan-research.blogspot.com
برادراسلامی ملک متحدہ عرب امارات کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
Address: uae search.blogspot.com
۔